اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزمان مارے گئے

0
161

ہاٹ لائن نیوز ؛ جہلم میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس کے تین اہلکاروں کو شہید کرنے والے دو ملزمان مارے گئے۔

ڈی پی او جہلم کے مطابق گرفتار ملزمان کو بازیابی کے لیے لے جا رہے تھے کہ مٹیال کے علاقے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ حملے میں زیر حراست دونوں ملزمان ہلاک اور 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

Leave a reply