اے آئی کے بطور ہتھیاراستعمال کی گوگل نےاچانک حمایت کردی

0
177
اے آئی کے بطور ہتھیاراستعمال کی گوگل نےاچانک حمایت کردی

ہاٹ لائن نیوز : گوگل نے اچانک اپنی مصنوعی ذہانت پالیسی میں نمایاں تبدیلیاں کی ہیں ، جسنے ہتھیاروں اور نگرانی کیلئے اےآئی کے استعمال پر پابندیاں ختم کردی ہیں۔ یہ تبدیلی حال ہی میں شائع ہونیوالی 2024 کی رپورٹ ‘ذمہ دار اےآئی کے ذریعے سامنے آئی ، جسے سب سے پہلے واشنگٹن پوسٹ نے اجاگر کیا تھا۔

یاد رہے کہ 2018ء میں ، گوگل نے اپنے اے آئی اصولوں کو طے کرتے ہوئے ، یہ وعدہ کیاتھا کہ اے آئی کو ہتھیاروں کے لئے استعمال نہیں کیا جائیگا ، اے آئی ٹیکنالوجی کو نگرانی کے مقاصدکیلئے فراہم نہیں کیا جائیگا ، اسطرح کے اے آئی کی درخواست سے اس کیپشن سے گریزکیاجائیگا جو مجموعی طورپرنقصان اور بین الاقوامی سطح پر ہونیوالے افراد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کا باعث بن سکتے ہیں۔

Leave a reply