اےآررحمان تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

0
170
اےآررحمان تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، مشہور میوزک کمپوزر اے آر رحمان کو سینے میں دردکیوجہ سے اتوار کی صبح چنئی کے گریمس روڈپرواقع ایک نجی اسپتال میں داخل کیاگیاہے۔

رپورٹ کیمطابق ، انکو صبح 7:30 بجے کے قریب اسپتال لیجایا گیا ، جہاں ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ کروائے ، جنمیں ان کے ای سی جی اور ایکو کارڈیوگرام ٹیسٹ شامل ہیں۔

اسپتال کے قریبی ذرائع نے اشارہ دیا ہے کہ انکی انجیوگرام بھی ہوسکتا ہے۔ ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم آسکر جیتنےوالےموسیقار کی مسلسل دیکھ بھال کررہی ہے۔

Leave a reply