
ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے میں 11 لاکھ سے زائد سیاحوں نے دورہ کیا۔
خیبرپختونخوا کے محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 17 سے 23 جون تک 11 لاکھ 37 ہزار 43 سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا دورہ کیا جن میں 282 غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔









