ایک گھر میں لگنےوالی آگ نےمزیر10 گھرجلاڈالے

ہاٹ لائن نیوز : سوات کےعلاقےبحرین کےایک مکان میں لگی آگ نے تیزی سے مزید10 سے 11 مکانات لپیٹ میں لےلئے۔
ریسکیو 1122 کیمطابق ، علاقے تک مشکل رسائی کیوجہ سےفائرفائٹرز پیدل پہنچے۔ خوش قسمتی سے ، تمام مکانات کےرہائشیوں کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کردیاگیاہے۔
مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعدادنےبھی ریسکیوآپریشنزمیں حصہ لیا۔








