ایک سال سے میڈیا اور وکلاء کو دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے صدر لاہور بار ایسوی ایشن منیر حیسن بھٹٹی

0
206
ایک سال سے میڈیا اور وکلاء کو دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے صدر لاہور بار ایسوی ایشن منیر حیسن بھٹٹی

صدر لاہور بار ایسوسی ایشن منیر حسین بھٹی کی پنجاب بار کونسل کی پریس کانفرنس

یہ سارے ادارے پوری دنیا کے سامنے شرمندہ ہوئے، جیسے انہوں نے وکلا پر تشدد کروایا
پنجاب حکومت اس لیے چیف جسٹس کی سازش کا حصہ بنی ہے کیوں کہ انہوں نے چیف جسٹس سے ناجائز کام لینے ہیں
پچھلے ایک سال میں میڈیا اور عدلیہ کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا
ایسے بندے کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لگا دیا گیا ہے جسے قانون کے نہیں معلوم
انہوں نے وکلا کو جو توہین عدالت کی سزا دی وہ غیر قانونی ہے
آپ نے آج غصہ نکالا ہے، ہمیں معلوم ہے
آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کہا کہ وکلا کو گرفتار کیا جائے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے چیمبر سے 10 فون کالز آئی جی پنجاب کو کی گئیں

Leave a reply