
لاہور ہائیکورٹ،
ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کا فیصلہ جاری
عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو جواب داخل کرانے کیلئے ایک اور مہلت دی ہے تحریری حکم
لاء افسر ہدایات لے کر تفصیلی جواب دس دنوں میں داخل کریں، تحریری حکم
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر سماعت کا فیصلہ جاری کیا
حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی ہے،موقف
اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے،موقف
اطلاعات تک رسائی پر پابندی آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے کی خلاف ورزی ہے،موقف
حکومت کی جانب سے ٹویٹر پر پابندی عائد کی گئی ہے،موقف
حکومت تمام سوشل میڈیا پر عائد پابندیاں ختم کرئے،موقف
عدالت سوشل میڈیا پر پابندی کے تمام نوٹفکیشن کلعدم قرار دینے کا حکم دے،استدعا









