
لاہور ہائیکورٹ
ایکس (ٹویٹر) کی بندش کی وجوہات کی تفصیلات جاننے کے لیے دائر متفرق درخواست پرسماعت
جسٹس رسال حسن سید حافظ شاکر محمود کی درخواست پر سماعت کی
اس قسم کی درخواست جسٹس عاصم حفیظ کے روبہ رو زیر سماعت ہیں وکیل اظہر صدیق
یہ کیس بھی انہی کے پاس ٹرانسفر کر دیا جائے استدعا
عدالت نے کیس کے حوالے سے دوسری فائل بھی طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
ایکس کی بندش سے شہریوں کے آئینی حقوق متاثر ہورہے ہیں موقف
حکومت ایکس کی بندش کی وجوہات نہیں بتا رہی موقف
عدالت ایکس بندش کی وجوہات اور تفصیلات فراہم حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت حکومتی اداروں سے ایکس کی بندش کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کرے استدعا









