این اے 213 ضمنی انتحاب میں پیپلز پارٹی کامیاب

0
201
این اے 213 ضمنی انتحاب میں پیپلز پارٹی کامیاب

این اے 213 ضمنی انتحاب میں پیپلز پارٹی کامیاب

این اے 213 عمرکوٹ ضمنی انتخاب کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے فارم 47 جاری کر دیا گیا ہے، فارم 47 کے مطابق پیپلز پارٹی کی صبا تالپور کامیاب ہوئیں جبکہ آزاد امیدوار لال چند مالہی دوسرے نمبر پر رہے، صبا تالپور نے ایک لاکھ اکسٹھ ہزار 934 ووٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن جبکہ لال چند مالہی 81 ہزار ایک سو ساٹھ ووٹ حاصل لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.99 فیصد رہی۔حلقے میں مجموعی طور پر اٹھارہ امیدوار مد مقابل تھے، جس میں پیپلزپارٹی کی امیدوار صبا تالپور اور جی۔ ڈے۔ اے کے حمایت یافتہ امیدوار لال چند مالہی میں سخت مقابلہ ہوا۔

Leave a reply