ایم کیو ایم رہنما قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

0
217
ایم کیو ایم رہنما قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کا فیصلہ سنایا۔

عدالت نے چاروں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جب کہ مفرور ملزمان حسنین، محمد فاروق، غلام مرتضیٰ عرف کالی چرن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

عدالت کا کہنا ہے کہ جب بھی مفرور ملزمان پکڑے جائیں انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔

Leave a reply