
ہاٹ لائن نیوز: ایمن اور منیب بٹ نے گزشتہ روز اپنی دوسری بیٹی میرال کی سالگرہ منائی۔ انہوں نے برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام ایک بیرونی مقام پر کیا۔ سالگرہ کی تقریب میں منیب اور ایمن کے بہن بھائیوں اور والدین سمیت خاندان کے لدیگر افراد نے شرکت کی۔
سالگرہ کی تقریب میں فیملی ممبرز کیساتھ ساتھ فلک شبیر، سارہ خان، دانش نواز اور دیگر شوبز شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا۔









