ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کانوٹی فکیشن جاری

0
220
ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کانوٹی فکیشن جاری

ہاٹ لائن نیوز : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے جون کیلیے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 3 روپے 86 پیسے فی کلو جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔

اوگرا نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق یکم جون 2024 سے ایل پی جی کی قیمت مقرر کی ہے اور ایل پی جی کو سستا کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

Leave a reply