ایف سی کے 53 سکول و کالجز اور 29 فری سکولز فعال

0
287
ایف سی کے 53 سکول و کالجز اور 29 فری سکولز فعال

ہاٹ لائن نیوز : ایف سی بلوچستان صوبہ بلوچستان کے تعلیمی شعبے میں خدمات کی فراہمی جاری رکھےہے، ایف سی کے 53 اسکولوں اور کالجزاور 29 اسکولوں میں 15ہزارسے زائد طلباء کو تعلیم کےشیور سے آراستہ کیاجارہاہے۔

ایف سی بلوچستان تعلیمی شعبے میں خدمات کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے، شمالی بلوچستان میں ایف سی کے 53 اسکول و کالج اور 29 مفت اسکول فعال ہیں۔ جبکہ 15000 سے زائد طلباء و طالبات کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔ چار سالوں کے دوران 539 ملین روپے کی مالی امداد بھی فراہم کی گئی ہے۔

ضرورت مند اور ذہین طلباء کو سالانہ 17 ملین سے زائد مالیت کے وظائف فراہم کیے گئے جبکہ ایف سی بلوچستان 13 ملین سالانہ کی لاگت سے ای لرننگ کی سہولت بھی فراہم کر رہا ہے۔

Leave a reply