ایف ائی ایچ کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا

0
302
ایف ائی ایچ کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا

ایف ائی ایچ کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا

کوالاالمپور ،ایف۔ آئی۔ ایچ نیشنز ہاکی کپ 2025 کا فائنل آج نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو شکست سے دوچار کر کے فائنل تک رسائی حاصل کر کی تھی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا تھا، دونوں ٹیموں کی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی رہی اور فائنل میں سخت مقابلے کی توقع ہے، پاکستانی شائقین کو اپنی ٹیم سے ٹائٹل جیتنے کی اُمید لگائی ہے ، فاتح ٹیم کو مزید ایونٹس کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع ملے گا۔

Leave a reply