ایف۔ آئی۔ اے میں نیا نظام متعارف

0
225
ایف۔ آئی۔ اے میں نیا نظام متعارف

ایف۔ آئی۔ اے میں نیا نظام متعارف

ڈی جی ایف۔ آئی۔ اے رفعت مختار راجہ کی ہدایات پر ایف۔ آئی۔ اے میں اصلاحات کا عمل تیز کیا گیا ہے، ایف۔ ائی۔ اے میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف کروایا جا چکا ہے۔

جس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکاؤنٹ ایبلٹی کا محکمہ قائم کیا گیا ہے، نیا ڈائریکٹوریٹ کرپشن کے خلاف خود انکوائری کرے گا۔

زونل کی سطح پر بھی ایڈیشنل ڈی جیز اور ڈائریکٹرز احتساب کے لیے بااختیار ہوں گے۔

Leave a reply