
ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب میں ہونیوالی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کیلیے پاکستانی سنوکر ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
قومی ٹیم کوئسٹس ایونٹ اور 6 ریڈ ایونٹ میں شرکت کریگی۔ قومی کھلاڑی ایشین انڈر 21 مقابلوں میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
اسجد اقبال اویس اللہ منیر احسن رمضان پاکستان کی نمائندگی کریں گے،جبکہ حسنین اختر اور حمزہ الیاس بھی قومی ٹیم کے سکواڈ میں شامل ہوں گے۔









