ایران کے 3 طیارے عمان پہنچ گئے

0
180
ایران کے 3 طیارے عمان پہنچ گئے

ایران کے 3 طیارے عمان پہنچ گئے

ایران سے تین طیاروں نے پہلی بار اڑان بھری ہے جن کی منزل عمان تھی، ان میں سے 2 کا اسٹیٹس ایرانی حکومت کا ظاہر ہو رہا تھا جب کہ تیسرا طیارہ معراج ایئر لائن کا تھا، جب یہ پروازیں مسقط پہنچیں تو قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ ان طیاروں میں ایرانی حکام تھے جو کہ مذکرات کے لیے پہنچے ہیں، ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات مسقط میں ہونا تھے جو جنگ کے سبب ملتوی کر دیئے گئے، مگر ایران کے مسافر طیاروں کے مسقط پہنچنے پر اس افواہ کو تقویت ملی ہے کہ مذاکرات ایران اور امریکہ میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں، ایران نے ایسے ہر دعوے کو مسترد کیا اور کہا کہ ایران سے کوئی بھی وفد امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان نہیں گیا۔

Leave a reply