ایران کے میزائل حملے سے سوروقا اسپتال تباہ

0
139
ایران کے میزائل حملے سے سوروقا اسپتال تباہ

ایران کے میزائل حملے سے سوروقا اسپتال تباہ

اسرائیلی وزیر اعظم نے تل ابیب کے سوروقا اسپتال کے ایران کے میزائل حملے سے تباہ ہونے کے بعد 1 دھمکی آمیز بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو سوروقا اسپتال پر حملے کی قیمت چکانی پڑے گی، اسرائیل کے وزیر صحت نے بھی اس حملے کو ‘ریڈ لائن عبور کرنا’ قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ سوروقا اسپتال پر میزائل سے حملہ کر کے ایران نے تمام حدیں پار کر دی ہیں، اس طرح کے بیانات اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافے کا سبب بن رہے ہیں، یروشلم اور تل ابیب سمیت کئی اسرائیلی شہروں میں ایران کے میزائل حملوں کے بعد دھماکوں کی اطلاعات ملی ہیں۔

Leave a reply