ایران کے خلاف آپریشن کے مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو

0
146
ایران کے خلاف آپریشن کے مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو

ایران کے خلاف آپریشن کے مقاصد حاصل کر لیے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ’’آپریشن رائزنگ لائن‘‘ میں تمام اہداف حاصل کر لیے ہیں، نیتن یاہو نے کل رات کابینہ، موساد کے سربراہ اور وزیر دفاع سے ملاقات کی اور کامیابی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ نے ایران کی فضاؤں پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے، ایرانی عسکری قیادت کو نقصان پہنچایا اور حکومت اہم اہداف کو تباہ کیا گیا ہے، امریکی صدر کی ہم آہنگی سے اسرائیل نے جنگ بندی کو منظور کیا ہے، کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں اسرائیل ردعمل دے گا۔

Leave a reply