ایران کی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

ایران کی فضائی حدود کی بندش میں توسیع
ایران نے اپنی فضائی حدود کی بندش میں دوپہر 2 بجے تک توسیع کر دی ہے، توسیع کا مقصد مسافروں کی حفاظت اور پروازوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے، ایران نے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کی ہے، ایرانی سرکاری ادارے کا کہنا ہے کہ ایران کی فضائی حدود اب 2 بجے تک بند رہے کی،اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران نے اپنی فضائی حدود گزشتہ جمعہ سے بند کر رکھی ہیں، اور پروازیں متبادل راستے سے جا رہی ہیں کیونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔









