ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کر دی، پاکستان سے بہت پیار ہے، ٹرمپ

0
133
ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کر دی، پاکستان سے بہت پیار ہے، ٹرمپ

ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کر دی، پاکستان سے بہت پیار ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اس وقت بہت مشکل میں ہے، ایران نے مذاکرات کا وقت ضائع کیا، ایران کو مشکلات کا سامنا کرنا ہو گا، ایران کے بارے میں اب بہت دیر ہو چکی ہے، ایران کو 60 دن کا وقت دیا تھا، پتہ نہیں جنگ مزید کتنے دن چلے گا، ایران کی فضائی حدود پر ہم نے مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے، ایران کی دفاعی صلاحیت ہم نے ختم کر دی ہے، اگر میں صدر ہوتا تو کبھی بھی روس اور یوکرین میں جنگ نہ ہوتی، ایرانی 40 سالوں سے امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ مجھے پاکستان سے بہت پیار ہے ،میں نے پاک انڈیا جنگ رکوائی، جنگ رکوانےمیں آرمی چیف عاصم منیر کا اہم کردار ہے۔

Leave a reply