ایران کو جنگ بندی کی تجویز موصول نہیں ہوئی

0
165
ایران کو جنگ بندی کی تجویز موصول نہیں ہوئی

ایران کو جنگ بندی کی تجویز موصول نہیں ہوئی

امریکی صدر ٹرمپ کے ایران اور اسرائیل جنگ میں سیز فائر کے دعوے کے برعکس ایران نے کہا ہے کہ ایران کو جنگ بندی کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی، ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کو کسی قسم کی جنگ بندی کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی ایسی کسی تجویز کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ ایران اس وقت تک لڑائی کرے گا جب تک دیرپا امن حاصل نہ ہو جائے۔ انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے بیانات کو ’دھوکہ دہی‘ قرار دیا، ان کا مزید کہنا تھا کہ دشمن ایران پر جارحیت کر رہا ہے اور ہم اپنے جوابی حملوں کو مزید شدید کریں گے، ہمیں اپنے دشمنوں کے جھوٹ سننے کا شوق نہیں ہے۔

Leave a reply