ایران نے اسرائیل پر حملہ نہ کرنےکی درخواست مستردکردی

ہاٹ لائن نیوز : ایرانی قیادت نے قطر کی اسرائیل پرحملہ نہ کرنیکی درخواست مستردکردی ہے۔
قطر کی قیادت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ایسی صورت حال میں اسرائیل پر حملہ صورت حال کو مزید بگاڑ دے گا۔









