اہم ملاقات میں گھریلوکپڑےکیوں پہنے؟ زیلنسکی کامعنی خیزجواب

ہاٹ لائن نیوز : ولادیمیر زیلنسکی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایک سادہ بلیک ٹی شرٹ اور پینٹ پہنی تھی ، ممالک عام طور پر میٹنگ کے لئے 3 پیس سوٹ کا انتخاب کرتے ہیں۔
اس رپورٹ کیمطابق ، اوول آفس میں ٹرمپ کیساتھ گفتگو کےدوران ، ایک پریس ممبر نے زلنسکی سے پوچھا کہ انہوں نے ملک کے “اعلی ترین” دفتر کے دورے کے دوران سوٹ کیوں نہیں پہنا؟کیا آپکےپاس سوٹ ہے؟
اس رپورٹر کےسوال کےجواب میں ، زیلنسکی نےکہا ، “جب جنگ ختم ہوجائیگی تو میں سوٹ پہنوں گا۔” ہوسکتا ہے کہ سوٹ آپکی طرح ہو یاشاید اس سے بھی بہتر ہو۔









