اہلکار نے پولیس ٹریننگ سینٹر میں خودکشی کرلی

0
158
اہلکار نے پولیس ٹریننگ سینٹر میں خودکشی کرلی

ہاٹ لائن نیوز: ہری پور سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار نے ہنگو پولیس ٹریننگ سینٹر میں خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کیمطابق خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

پولیس ذرائع کیمطابق پولیس ٹریننگ کالج میں خودکشی کرنے والا باسط علی لوئرکورس میں زیر تربیت تھا۔ وہ کسی بات پر پریشان ہوا اور خود کو گولی مار لی۔

باسط علی نے ہری پور کے مختلف تھانوں میں خدمات سرانجام دیں۔ پوسٹ مارٹم کے بعد باسط علی کی نماز جنازہ ہنگو میں ادا کر دی گئی۔ بعد ازاں میت تدفین کے لیے ہری پور روانہ کردی گئی۔

Leave a reply