اگلے ہفتےٹرمپ اورزیلنسکی کی دوبارہ ملاقات کاامکان

0
138
اگلے ہفتےٹرمپ اورزیلنسکی کی دوبارہ ملاقات کاامکان

اگلے ہفتےٹرمپ اورزیلنسکی کی دوبارہ ملاقات کاامکان

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ اور یوکرین میں برف پگھل رہی ہے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرائن کےصدر زیلنسکی کیساتھ اگلے ہفتےدوبارہ ملاقات ہوگی۔

یوکرائن کے صدر زیلنسکی نے کہاہےکہ وائٹ ہاؤس میں یوکرین جنگ کےاختتام پر ہونیوالی گفتگو کے نتیجے میں ایک تلخ ملاقات ہوئی ، یوکرین روس کیخلاف بڑی فوجی قوتوں کیساتھ گہرے تعلقات چاہتا ہے۔

زلنسکی نے مزید کہاہے کہ امریکی اور یوکرائنی ٹیمیں دونوں ممالک میں اچھےمعاملات کیلئے اقدامات کررہی ہیں۔

مغربی میڈیا کیمطابق ، یوکرائنی اور امریکی ٹیموں نے اگلی میٹنگ پرکام شروع کیاہے۔ ہم اگلی سمت میں پیشرفت دیکھ رہےہیں۔

Leave a reply