اگلا چیف جسٹس آف پاکستان کون ہوگا ؟

0
265
اگلا چیف جسٹس آف پاکستان کون ہوگا ؟

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج رات 12 بجے تک تین سینئر ججزکےنام دینےکےپابند ہیں جہاں سےنئےچیف جسٹس آف پاکستان کا انتخاب کیا جائیگا۔

سپریم کورٹ کے تین سینئر ججوں جسٹس منظور علی شاہ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام سامنے آرہے ہیں، ان میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس منتخب کیا جاسکتا ہے۔

Leave a reply