اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو یہ مودی کی آخری جنگ ہو گی

0
171
اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو یہ مودی کی آخری جنگ ہو گی

اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو یہ مودی کی آخری جنگ ہو گی

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو یہ مودی کی آخری جنگ ہو گی، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پنجاب بھارتی تسلط سے آزاد ہو گا اور ایک نیا ملک بنے گا، بھارتی پنجاب پاکستان کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بن کر کھڑا ہو گا، پاک آرمی کے لیے بھارتی پنجاب میں ہم لنگر لگائیں گے، بھارتی فوج کا ہم سکھ مل کر مقابلہ کریں گے، مقبوضہ بھارتی پنجاب کے کینٹ ایریا میں وال چاکنگ شروع کر دی گئی ہے جس میں پیغام دیا گیا ہے کہ سکھ پاکستان کے خلاف نہیں لڑیں گے۔

Leave a reply