اگر ججز کےکیسز زیادہ ہیں تو ججزچھٹیاں کیوں کرتے ہیں لطیف کھوسہ

0
180

ایم این اے سنی اتحاد کونسل سردار لطیف کھوسہ کی پریس کانفرنس

اگر کیسز کی تعداد زیادہ ہے تو آپ نے ایک ایک ماہ کی چھٹیاں کیوں کی ہیں ؟ سردار لطیف کھوسہ
اگر آپ نے ایڈ ہاک جج بننے کی حامی بھری تو آپ سب سے جونیئر ہوں گے ، سردار لطیف کھوسہ

پہلے آپ سب سے سینئر جج تھے اب آپ سب سے جونیئر ہوں گے ، سردار لطیف کھوسہ

عطا تارڑ نے کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیں گے ، سردار لطیف کھوسہ
وہ اوورسیز پاکستانی جو پاکستان کو پیسے بھیجتے ہیں آپ ان کے پاسپورٹ بلاک کریں گے ، سردار لطیف کھوسہ

پہلے آپ نے کہا فاطمہ جناح اور پاکستان اکھٹے نہیں چل سکتے، کچھ شرم کریں، سردار لطیف کھوسہ

پھر آپ نے کہا بھٹو اور پاکستان اکھٹے نہیں چل سکتے، کچھ شرم کریں، سردار لطیف کھوسہ
پھر آپ نے کہا بےنظیر اور نواز شریف اور پاکستان اکھٹے نہیں چل سکتے، کچھ شرم کریں، سردار لطیف کھوسہ

Leave a reply