اگر بچوں کے بال سفید ہونے لگیں تو کیاکھلائیں

0
194
اگر بچوں کے بال سفید ہونے لگیں تو کیاکھلائیں

ہاٹ لائن نیوز : اگر چھوٹے بچوں میں بال سفید ہونا شروع ہو جائیں تو انہیں فوری طور پر ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور خوراک کھلانا شروع کر دیں۔

بچے کی خوراک میں مونگ پھلی اور بادام شامل کریں۔ بچے کی خوراک میں کاجو اور سورج مکھی کے بیج شامل کریں۔ سفید چنے بھی کھلائیں۔ بچوں کی خوراک میں پھل اور سبزیوں کیساتھ ساتھ کھجوراورکشمش بھی شامل کریں۔

کئی بار بچوں کے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے بالوں کے سفید ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں انہیں صبح آدھے گھنٹے تک سورج کی روشنی فراہم کرنی چاہیے۔

Leave a reply