اکشےکمارنےسیلفی کا کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

0
159
اکشےکمارنےسیلفی کا کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار نے اپنی فلم ‘سیلفی’ کی ادائیگی لینےسے انکار کردیا۔

فلمساز پرتھوی راج سوکومارن نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اکشے کمار نے اس فلم کیلئے ایک بھی روپیہ نہیں لیا۔

پرتھوی راج سوکومارن نے کہا کہ انہوں نے اکشے کمار کیساتھ ایک فلم بنائی ہے ، اور اداکار نے فلم کی ادائیگی سے انکار کردیا ہےاوریہ کہا کہ اگر فلم نہ ہٹ ہوئی تو وہ اپنی ادائیگی واپس کردینگےتاہم ، چونکہ فلم کی کارکردگی توقعات کیمطابق نہیں تھی ، لہذااکشےکمارنےاپنی فیس واپس کردی۔

Leave a reply