اپوزیشن لیڈر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

0
158
اپوزیشن لیڈر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اپوزیشن لیڈر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اپوزیشن لیڈر کے بعد قائد حزب اختلاف سینیٹ نے بھی چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا ہے، خط میں انہوں نے عدالتی کارروائیوں پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے مقدمے میں فئیر ٹرائل اور بنیادی حقوق پامال ہوئے۔

بنیادی حقوق کے لئے عدلیہ کا کردار بہت اہم ہے، چیف جسٹس اپنا آئینی کردار ادا کریں، انہوں نے اپیل کی کہ غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں اور 9 مئی کے کیسز کا آئینی اصولوں کے مطابق جائزہ لیں۔

Leave a reply