اپنے مالک کو گولی مار کر قتل کرنے کے ملزم کو عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا دیا

0
199
اپنے مالک کو گولی مار کر قتل کرنے کے ملزم کو عدالت نے سزائے موت کا حکم سنا دیا

سیشن کورٹ لاہور

عدالت نے قتل کے مجرم محمد منیر کو سزائے موت کا حکم سنا دیا
مجرم محمد منیر پر اپنے مالک محمد شہزاد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام تھا

ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے مجرم کو سزائے موت کے ساتھ سات لاکھ روپے جرمانے کا حکم بھی سنایا

مجرم کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے 2019 میں قتل کا مقدمہ درج کیا

سرکاری وکیل محمد شبیر نے گواہوں کے بیانات پر دلائل دیے

Leave a reply