
ہاٹ لائن نیوز : جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہو گئے۔
ذرائع کیمطابق اوپنر صائم ایوب فیلڈنگ کے دوران پاؤں میں انجری کا شکار ہوئے جس کے بعد وہ تکلیف میں نظر آئے۔
زخمی ہونے پر ساتھی انکی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ ابتدائی طبی امدادکےبعد صائم ایوب کو گراؤنڈ اسٹاف کی گاڑی میں اسٹیڈیم سے باہرلےجایا گیا۔









