اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کو ہلال امتیاز سے نوازدیاگیا

0
196
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کو ہلال امتیاز سے نوازدیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیاگیاہے۔

صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں قومی ہیرو کو اعزاز سے نوازا۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو میں تاریخی ریکارڈ بنایا اور چالیس سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتاتھا۔

Leave a reply