اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور

0
169
اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور

اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور

لاہور میں اورنج لائن ٹرین پر پہلی خاتون ڈرائیور کو تعینات کیا گیا ہے، اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے ندا صالح کو مبارکباد دی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے میٹرو ڈرائیور ندا کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ بیٹیاں کسی سے بھی کم نہیں ہیں، خواتین کو مساوی مواقع فراہم کریں گے ، ندا جیسی تمام بیٹیاں ہمارے لیے فخر کا باعث ہیں، انہوں نے کہا کہ جلد E ٹیکسی اسکیم میں بھی خواتین ڈائیورز نظر آئیں گی۔

Leave a reply