ان مقدمات سے میری زبان بند نہیں ہوسکتی ,صنم جاوید

0
272
ان مقدمات سے میری زبان بند نہیں ہوسکتی ,صنم جاوید

انسداد دہشتگردی عدالت ,
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

جھوٹے مقدمات سے اب مجھے پریشانی نہیں ہو رہی
کتنے مرضی مقدمات درج کر لیں جتنے مقدمات بنائیں کے اتنے ہی یہ ایکسپوز ہونگے
بانی پی ٹی آئی پر دو سو کے قریب مقدمات بنائے گئے جو سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں
جہاں جہاں سے مقدمات درج کرائیں گے میں وہاں سے ضمانت جاؤنگی
وہ وقت دور نہیں جب ہم سب رہا یو جائیں گے

بہت جلد جھوٹ مقدمات عدالتوں ایک ایک کرکے ختم یو جائیں گے
۔میری فیملی ملاقات کیلئے آئی ہے ان کو مجھ سے ملنے نہیں دے رہے
سیاسی انتقام کیلئے مجھے تنگ کیا جا رہا ہے
ان مقدمات سے میری زبان بند نہیں کرائی جا سکتی

Leave a reply