انیل کپوربھی صنم تیری قسم کےپرستارنکلے

0
190
انیل کپوربھی صنم تیری قسم کےپرستارنکلے

ہاٹ لائن نیوز: اداکار انیل کپور نے انسٹاگرام اسٹوریزپر فلم صنم تیری قسم کیلئے ایک پوسٹر شیئر کیا اور اسکے ساتھ کیپشن میں لکھا ہےکہ، “دیپک مکٹ اورفلم کی ریلیز پر ٹیم کو مبارکباد پیش کرتاہوں”

انیل کپورنے مزید کہاہےکہ ، “فلم نےپہلےہی دن مداحوں کےدل جیت لئے اور اسکی کامیابی واقعی سخت محنت کانتیجہ ہے۔”

اپنی پوسٹ میں ، انہوں نے فلم کی لیڈ کاسٹ ، ہرش وردھن اورماورا حسین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیاہے۔

Leave a reply