انگلینڈ کے سٹار کرکٹر جیمز اینڈرسن کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

0
226
انگلینڈ کے سٹار کرکٹر جیمز اینڈرسن کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : انگلینڈ کے سٹار کرکٹر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ دس جولائی کو لارڈز میں کھیلا جائے گا،جیمز اینڈرسن نے 187 ٹیسٹ میچز میں سات سو وکٹیں حاصل کی ہیں اور وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں لینے والے واحد فاسٹ باؤلر ہیں۔

Leave a reply