انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا

0
296
انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا

انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا

انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان ہونے والا چوتھا مانچسٹر ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا ہے، میچ کے آخری دن بھارتی ٹیم چار وکٹوں پر 4 سو پچیس رنز بنا سکی، انڈیا کی طرف سے دوسری اننگز میں تین بیٹسمینوں نے سنچریاں سکور کیں۔

جن میں جدیجا نے 1 سو سات، کپتان نے 1 سو تین اور سندر نے 1 سو ایک رنز بنائے ، راہول نے 90 رنز بنائے، کرس نے 2، اسٹوکس اور آرچر نے 1,1 وکٹ حاصل کی، پہلی اننگز میں بھارت نے 358 رنز جبکہ انگلینڈ نے 669 رنز بنائے تھے، پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو 2-1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

Leave a reply