انڈیگو کی فلائٹ میں بم کی افواہ

0
183
انڈیگو کی فلائٹ میں بم کی افواہ

ہاٹ لائن نیوز : دہلی سے وارانسی جانے والی انڈیگو کی فلائٹ کو ‘بم کی افواہ’ کے فوراً بعد خالی کرا لیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرلائن نے تصدیق کی کہ انڈیگو کی پرواز پر ’بم کال‘ موصول ہوئی تھی، اس لیے تمام مسافروں کو ایمرجنسی ایگزٹ کے ذریعے باہر نکالا گیا۔

ایئرلائن کے مطابق طیارے کو معائنہ کے لیے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، تمام سیکیورٹی چیکس مکمل ہونے کے بعد طیارے کو واپس ٹرمینل پر لایا جائے گا۔

Leave a reply