
انٹیلی جنس ناکامی چھپانے کے لیے دشمن کچھ بھی کر سکتا ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سول ڈیفنس کا دورہ کیا ، انہوں نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہریوں کے لئے پیشگی انتظامات کا بھی جائزہ لیا، عملے سے ملاقات کی، انہوں نے سول ڈیفنس کو فعال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا سول ڈیفنس ادارے کی استعداد کار بڑھانے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اپنی انٹیلی جنس ناکامی چھپانے کے لئے مکار دشمن سے کوئی بھی حرکت بعید نہیں ہے، کسی بھی ناخوشگوار واقعےسے نمٹنے کے لیے سول ڈیفنس تیار ہے۔