انٹر بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز

0
262
انٹر بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز

انٹر بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی انٹر بورڈ کے نے سالانہ امتحانات کا آغاز پانچ مئی 2025 سے کر دیا ہے، امتحان میں 1 لاکھ چھبیس ہزار پانچ سو سے زائد طلبہ اور طالبات حصہ لے رہے ہیں، امتحانات کا پہلا مرحلہ انتیس مئ تک جاری رہے گا۔
سالانہ امتحانات 2 شفٹوں میں ہونگے صبح نو بجے سے بارہ بجے تک سائنس، ہوم اکنامکس، پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس کے امتحانات ہوں گے، جس میں بانوے ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوں گے، شام کی شفٹ میں دوپہر دو بجے سے شام پانچ بجے تک جنرل سائنس کے امتحانات ہوں گے، جس میں چونتیس ہزار پانچ سو سے زائد امیدوار حصہ لیں گے۔

Leave a reply