انور علی علالت کے باعث ہسپتال داخل

انور علی علالت کے باعث ہسپتال داخل
انور علی عرصہ دراز سے شوبز کو چھوڑ چکے ہیں، انہوں نے سینکڑوں سٹیج اور پی ٹی وی کے ڈراموں میں کام کیا ہے، پینسٹھ سالہ انور علی گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا رہے ہیں، انہوں نے ستر، 80 اور نوے کی دہائی میں مختلف ڈراموں میں اداکاری کی ہے۔
پاکستانی شائقین نے ان کو اندھیرا اجالا، ابابیل اور ہوم سویٹ ہوم میں اداکادی کے جوہر دکھاتے دیکھا ہے، سٹیج ڈراموں میں بھی وہ کام کرتے رہے ہیں، سب کافی عرصے سے وہ شوبز کی دنیا کو چھوڑ کر دین کے رستے کو اپنا چکے ہیں۔









