
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
عدالت نے 35 ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے پراسکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا
عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 10 اگست تک توسیع کردی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ضمانتوں پر سماعت کی
ملزمان میں ،شاہدعلی، رفیق ،نجیب اللہ سمیت 35 ملزمان شامل
تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
ملزمان عدالت میں پیش ہوئے وکلاء کی جانب سے دلائل طلب کر لیے









