انسانی شکل میں بکری کےبچےکی پیدائش

0
203
انسانی شکل میں بکری کےبچےکی پیدائش

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں غیرمعمولی خصوصیات کی حامل بکری کےنایاب بچےکی پیدائش ہوئی جسنے گاؤں والوں کو حیران کر دیا۔

بکری کے جسم پر بہت زیادہ بال ہیں، منہ سے لمبی زبان لٹکی ہوئی ہے اور آنکھیں جو عام بکری کیطرح نہیں ہیں۔ درحقیقت اسکا چہرہ عام انسانوں سے ملتا جلتا ہے جس نے گاؤں والوں کو حیران کر دیاہے۔

بکری کےغیرمعمولی بچےکی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شیئرکی گئیں جو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہوگئیں۔ اتر پردیش کے رہائشی شیر سنگھ کے گھر بکری کے غیر معمولی بچے کی پیدائش ہوئی۔ بہت سے لوگ اسکومعجزہ قرار دے رہے ہیں۔

Leave a reply