انسانی سمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ملزمہ گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : لاہور سے انسانی سمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ماسٹر مائنڈ خاتون کو گرفتار کرلیاہے۔ ملزمہ کا نام آئی بی کی انسانی سمگلروں کی فہرست میں شامل تھا۔
ایف آئی اے حکام کیمطابق ملزمہ پر معصوم لوگوں سے لاکھوں روپے بھتہ لینےکا الزام ہے، ملزمہ نادیہ تنویر متعدد مقدمات میں نامزد تھی۔









