انسانی اسمگلرعدیل احمدمراکشی کشتی حادثےمیں گرفتار

0
163
انسانی اسمگلرعدیل احمدمراکشی کشتی حادثےمیں گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : ایف آئی اے سرکل گوجرانوالہ نےمظفر گڑھ میں مراکشی کشتی حادثےمیں ملوث انسانی سمگلرعدیل احمدکوگرفتارکرلیا۔

ایف آئی اےحکام کیمطابق ملزم نےگجرات کےرہائشی ریحان سے40 لاکھ روپےلیےتھے۔

ریحان کو پاکستان سےدبئی اور پھرایتھوپیا کےراستےسینیگال لیجایاگیا، ایک شہری سینیگال سےموریطانیہ پہنچاتو کشتی حادثےمیں جانبحق ہوگیا۔

ورثانےانسانی اسمگلرزعدیل کیخلاف مقدمہ دائرکیا ، ملزم حادثےکےبعدسےچھپاہواہے۔

Leave a reply