انسانوں کوسمندر کے نیچےبسانے کےلئے ’زیر آب بیس‘ کی تیاری

0
155
انسانوں کوسمندر کے نیچےبسانے کےلئے ’زیر آب بیس‘ کی تیاری

ہاٹ لائن نیوز : زیرسمندر ایک بیس قائم کرنے کے منصوبے پر ڈیپ نامی کمپنی کام کررہی ہے جہاں لوگ قیام کیساتھ طویل عرصے تک ملازمت بھی کر سکتےہیں۔

یہ بیس 200 میٹر پانی کے اندر ہوگا اسمیں 6چھےسے زائد افراد رہ پائیں گے۔ یہ منصوبہطویل مدت تک انسانوں کو پانی کے اندر رہنے اور کام کرنیکے قابل بنانیکا تجربہ فراہم کریگا۔

ویلز کے قریب گلوسٹر شائر میں یہ کمپنی واقع ہے، اپنے زیرآب پروجیکٹ کا موازنہ انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن سے کررہی ہے۔ انکا خیال ہے کہ اسطرح انسانوں کے رہنے اور پانی کے اندر کام کرنیکےطریقے کو بدلاجاسکتاہے۔

Leave a reply