انسانوں اور روبوٹس کی پہلی ریس میں کون جیتا ؟

0
219
انسانوں اور روبوٹس کی پہلی ریس میں کون جیتا ؟

انسانوں اور روبوٹس کی پہلی ریس میں کون جیتا ؟

ایک طرف انسان اور دوسری طرف روبوٹس، چین میں پہلی بار انسانوں کے ساتھ روبوٹس نے بھی میراتھن میں دوڑ لگائی، چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دس ہزار افراد نے 1 ٹریک پر جب کہ انسان نما روبوٹس نے دوسرے ٹریک پر مقابلہ کیا، ریس میں اکیس روبوٹس نے حصہ لیا، ریس میں روبوٹس گرتے پڑتے رہے، لیکن روبوٹس میں تیانگونگ الٹرا نے ریس جیتی۔

روبوٹ تیانگونگ الٹرا نے بیجنگ میں ’’E ٹاؤن ہیومنائیڈ روبوٹ ہاف میراتھن‘‘ دو گھنٹے اور 40 منٹ میں مکمل کی، جبکہ اس کے مقابلے میں 1 انسانی ریسر نے صرف 1 گھنٹہ گیارہ منٹ اور سات سیکنڈز کے کم وقت میں یہ ریس جیت لی۔

Leave a reply